Homeक्षेत्रीय भाषाاندراپوائنٹ پر سورنم وجے ورش کی تقریبات

اندراپوائنٹ پر سورنم وجے ورش کی تقریبات

انڈمان ونکوبار کمانڈ کے عملے نے 1971 کی جنگ میں بھارت کی شاندار جیت کے 50 سال پورے ہونے کے موقع پر قومی پرچم لہرا یا۔
اندرا پوائنٹ ملک کا جنوبی ترین سرا ہے۔
جیت کی مشعل جزائر کے نکوبار گروپ کے سفر پر تھی
اب مین لینڈ کے لئے اس کا سفر شروع ہوا
نکوبار گروپ آف آئی لینڈ کے اپنے سفر کے حصے کے طور پر سورنم وجے ورش جیت کی مشعل کو 22 اگست 2021 کو اندرا پوائنٹ لے جایا گیا، جو ملک کا سب سے جنوب ترین سرا ہے۔ انڈمان ونکوبار کمانڈ کے فوجی عملے نے قومی پرچم لہر ایا اور اس یاد گاری لمحہ کے موقع پر اُس مقام سے مٹی جمع کی۔

Swarnim Vijay Varsh celebrations at Indira Point

 

جیت کی مشعل نے مین لینڈ کے اپنے آگے کے سفر سے قبل پرجوش الوداع کے لئے پورٹل بلئیر کا سفر شروع کردیا ہے۔ جیت کی مشعل کا سفر پورے انڈمان ونکوبار جزا ئر میں شمال سے جنوب تک ہے، جو سورنم وجے ورش 2021 کے جذبے کی یاد دلاتا ہے۔ سورنم وجے ورش 1971 کی جنگ میں بھارت کی تاریخی جیت کے 50 سال پورے ہونے کے موقع پر منایا جا رہا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments